Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری بینکوں سے 35.6ارب ریال نکالے گئے

ریاض.... مالیاتی امور کے ماہرین نے بتایا ہے کہ بحران شروع ہونے کے بعد سے لے کر تاحال قطری بینکوں سے 35.6ارب ریال کے غیر ملکی اثاثے نکال لئے گئے۔قطری حکام نے تلافی کیلئے 29.1ارب ریال بینکوں میں جمع کرائے۔ 

شیئر: