Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوریا اوپن ورلڈ بیڈمنٹن سپر سیریز

سیول :انڈونیشیا کے انتھونی سنیسوکا گنٹنگ نے کوریا اوپن ورلڈ بیڈمنٹن سپر سیریز کا ٹائٹل جیت لیا۔ ویمنز سنگل کا ٹائٹل ہند کی پی وی سندھو نے جیت لیا۔انڈونیشیا کے انتھونی سنیسوکا گنٹنگ نے کوریا اوپن ورلڈ بیڈمنٹن سپر سیریز کا ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے مینز سنگل کے فیصلہ کن معرکے میں ہم وطن جوناتھن کرسٹی کو شکست دی۔ ورلڈ نمبر 24 نے پہلا گیم 13-21 سے جیتا۔ دوسرے گیم میں انہیں 21-19 سے شکست ہوئی۔تیسرے اور فیصلہ کن گیم میں انتھونی نے بہتر کھیل پیش کرتے ہوئے 20-22 سے کامیابی حاصل کر کے ٹائٹل جیت لیا۔ خواتین کے سنگل مقابلے میں ہند کی پی وی ندھو نے سنسنی خیز مقابلے میں جاپان کی نوزومی اوکوخارا کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔ 

شیئر: