Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورکنگ باونڈری پر ہندوستانی فائرنگ،4افراد جاں بحق

سیالکوٹ...ورکنگ باونڈری پر ہندوستانی فوج نے سیز فائر معاہدے کی پھر خلاف ورزی کی ہے کی۔ بلااشتعال فائرنگ سے 2خواتین سمیت 4 پاکستانی شہری جا ں بحق ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہندوستانی فوج نے ورکنگ باونڈری چارواہ سیکٹر پر بنی سلہریاں گاوں میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ شہری آبادی پر فائرنگ کی اور مارٹر گولے پھینکے۔ پنجاب رینجرز نے فائرنگ کا بھرپور جواب دیا ۔

 

شیئر: