Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورون ، جیکولین اور تاپسی کاڈانڈیا رقص

حال ہی میں ہندوستان کے شہر ممبئی میں ہونےوالے ایک ڈانڈیا پروگرام میں ادکار ورون دھوان، اداکارہ جیکولین فرنانڈس اور تاپسی پنو نے شرکت کی۔ تینوں اداکاروں نے ڈانڈیا شو میں مشہور پاپ گلوکارہ فالگونی پاتھک کے ایک مشہور گیت پر رقص کیا اور ان کےساتھ ہم آواز ہوکراس گیت کو پیش بھی کیا۔ تینوں اداکاروں نے تقریب کے دوران مشہور گیت' چلتی ہے کیانوسے بارہ' پر بھی رقص کیا۔ بالی وڈ کی نئی فلم ' جڑواں ٹو' کی کاسٹ ان دنوں اپنی فلم کی تشہیر میں مصروف ہے جو29 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
 
 
 

شیئر: