Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عاصم باجوہ کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات

 راولپنڈی ...پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر اور تبادلے کئے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ اور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو کور کمانڈر لاہور تعینات کر دیا گیا۔موجودہ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز مقرر کیاگیا ہے۔

شیئر: