Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزارت داخلہ:ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث گروہ گرفتار

ریاض: وزارت داخلہ نے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 22افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سے ایک قطری شہری بھی شامل ہے جبکہ دوسری کارروائی میں حائل ریجن میں قبائلی عصبیت کی دعوت دینے والے 24افراد کو گرفتار کیاگیا ہے۔
 
وزارت داخلہ اور ریاستی سلامتی ادارے کے مشترکہ اعلامیہ کی تفصیلات کچھ دیر بعد جاری ہوں گی۔
 
 

شیئر: