ریاض:داعش سے وابستہ5افراد گرفتار،2ہلاک
جمعرات 5 اکتوبر 2017 3:00
ریاض: ریاستی سلامتی کے ادارے نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض میں شدت پسند تنظیم داعش سے وابستہ ایک سیل گرفتار ہوا ہے ۔ متعدد سیکیورٹی کارروائیوں میں 5افراد گرفتار جبکہ 2ہلاک ہوئے۔
تفصیلات کچھ دیر بعد۔۔۔۔