Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا آپ کیڑے مکوڑوں سے پریشان ہیں ؟

کیا آپ کیڑے مکوڑوں سے پریشان ہیں ؟ کیا صفائی کے باوجود بھی کیڑے آپ کے گھر کی جان نہیں چھوڑ رہے ؟ کیا آپ کیڑے مار اسپرے پر بھی بہت سے پیسے خرچ کر چکی ہیں ؟ 
تو بس !
 اب آپ کوبہت سے پیسے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ اپنے کچن میں موجود پرانے مصالحوں کے ملاپ سے ان سے نجات پاسکتی ہیں۔پسی ہوئی دارچینی،روزمیری،لال اورکالی مرچ اورتیزپات ملاکر گھر کے کونے کھدروں ، کچن اور جہاں کیڑے ہوں اس جگہ چھڑک دیں اور سکون کا سانس لیں ، کیڑے دوبارہ وہاں نہیں آئیں گے۔
 

شیئر: