Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان کے دورہ روس نے خطے کا توازن بدل دیا

ریاض ....امریکی ادارے یو بی آئی نے واضح کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے روس کے تاریخی دورے اور اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے عظیم الشان معاہدوں سے مشرق وسطیٰ میں توازن تبدیل ہوگیا۔یو بی آئی نے توجہ دلائی کہ سعودی عرب نے یہ حقیقت بھانپ لی کہ روس بالواسطہ اثر و نفوذ رکھتا ہے جس کی بدولت خطے میں ایرانی اثر و نفوذ کو سبوتاژ کیا جاسکتا ہے۔ شاہ سلمان کا پہلا دورہ روس روایتی حلیفو ںکے دائرے سے باہر سعودی عرب کے اثر و نفوذ کا دائرہ پھیلانے کی کوشش کے مترادف تھا۔
 

شیئر: