Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوری رنگت کے لئے چند ٹوٹکے

پانی میں لیموں کا رس اور نمک ملا کر غسل کرنے سے جلد کا رنگ نکھر جاتا ہے۔
 کاغذی لیموں کے ٹکڑے جس سے رس نچوڑ لیا گیا ہو چہرے پر روزانہ ملیں رنگ صاف ہوجائے گا۔
چہرے پر خالص دودھ کی بالائی ملنے سے چہرے پر نکھار آجاتا ہے۔ گرمیوں میں خالص اور ٹھنڈی بالائی روزانہ لگائیں۔
دودھ میں جو اور گیہوں کا آٹا ملا کر ابٹن بنالیں اور اسے چہرے پر ملیں چند دنوں میں نمایاں فرق محسوس ہوگا۔ 
اچھی کوالٹی اور قدرتی اجزاءسے تیار کردہ صابن بھی چہرے کی رنگت میں نکھار پیدا کر دیتا ہے۔
 
 

شیئر: