Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دمام میں خواتین کے درمیان شطرنج کا مقابلہ

دمام۔۔۔۔دمام شہر میں 13اکتوبر جمعہ کو خواتین کے درمیان شطرنج کا بین الاقوامی مقابلہ ہوگا۔ شہزادی لاما السدیری اور متعدد ممالک کی شطرنج کی کھلاڑی خواتین شریک ہونگی۔ سعودی عرب نے 6ماہ قبل شطرنج کے میدان میں اپنی ذہانت کا لوہا منوانے والی خواتین پر مشتمل ٹیم تشکیل دی تھی۔ یہ خواتین 5مقابلوں میں اپنے آپ کو منواچکی تھیں ان میں سے 3 مقابلے بین الاقوامی تھے۔ ان خواتین کی عمریں 15سے 58برس کے درمیان ہیں۔

شیئر: