Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنٹرول لائن پر فائرنگ،بچی سمیت2افراد زخمی

  راولپنڈی .. کنٹرو ل لائن کے نکیال اور ستوال سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے ۔بلااشتعال فائرنگ سے ایک بچی سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہندوستانی فوج نے ہفتے کو ستوال،نکیال سیکٹرز سمیت پونچھ کراسنگ پوائنٹ تیتری نوٹ ،مانوا کے گاوں پر بلااشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ جوابی کارروائی میں پاک فوج نے ہندوستانی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔ بڑے پیمانے پر چوکیوں کو تباہ کیا بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ ہے

شیئر: