Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی ہدایتکار رومی انشاءانتقال کرگئے

معروف کالم نگار اور مصنف ابن انشاءکے صاحبزادے اور فلموں اور ڈراموں کے معروف ہدایتکار رومی انشا ءانتقال کر گئے۔بتایاگیا ہے کہ ان کا انتقال اسٹروک کے باعث ہوا۔ رومی نے کئی فلموں اور ڈراموں کیلئے بطور ہدایتکار اور پروڈیوسر کام کیا ۔ انہوں نے سال 2003 میں ایک ٹیلی فلم سے اپنی فلمسازی کا آغاز کیا تھا بعد ازاں وہ ایک نجی ڈرامہ پروڈکشن کےساتھ منسلک ہوگئے تھے۔ انہوں نے کئی مشہور پاکستانی ڈراموں کیلئے بطورہدایتکار اپنی فنی خدمات پیش کیں۔
 

شیئر: