' شادی میں ضرور آنا ' کا ایک اور گیت
بالی وڈ کی نئی فلم ' شادی میں ضرور آنا' کا دوسرا گیت منظرعام پر آگیا۔ یہ گیت فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار راجکمار راﺅ اور کریتی کھربنڈا پر فلمایاگیاہے ۔اسے گلوکار ارجیت سنگھ نے گایاہے۔اس سے قبل فلم کا پہلا گیت ریلیز کیاجاچکاہے۔یہ فلم اگلے ماہ سینما اسکرین کی زینت بنے گی۔