Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد نبوی میں 55زبانوں میں قرآن کے ترجمے

مدینہ منورہ.... حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے مسجد نبوی شریف کے زائرین کیلئے 55زبانوں میں قرآن پاک کے مترجم نسخے فراہم کر دئیے۔ قرآن پاک کے یہ ترجمے مسجد نبوی شریف کے دالانوں میں جگہ جگہ رکھی گئی الماریوں میں سجا دیئے گئے ہیں۔ 

شیئر: