Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ندیم افضل چن کے بھائی تحریک انصاف میں شامل

 اسلام آباد... پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنماندیم افضل چن کے بھائی وسیم افضل گوندل تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ وسیم افضل گوندل نے بدھ کو عمران خان سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین، علیم خان، فردوس عاشق اور نور عالم بھی موجود تھے۔

شیئر: