Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صومالیہ میں بھی امریکی ڈرون حملہ

 موغا دیشو .... امریکی فوج نے صومالیہ میں الشباب کے جنگجووں کے ایک ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس حملے کے نتائج کا تجزیہ کیا جا رہا ہے۔ الشباب نے اس حملے کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد صومالیہ میں بغیر پائلٹ طیاروں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

شیئر: