کابل ... افغان صوبہ تخار میں بم دھماکے میں سابق جنگی سردار ناز ±ک میر ہلاک ہوگئے محافظ سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ بم دھماکہ ایک ریسٹورنٹ میں ہوا۔ پولیس کے مطابق نصب شدہ بم کو ریموٹ کنٹرول سے ا±س وقت اڑایا گیا جب نا زک میر ریسٹورنٹ میں موجود تھے۔ افغان جنگی سردار نے سابق سوویت یونین کے دور میں 1980 کی دہائی میں عسکری کارروائیوں میںحصہ لیا تھا۔