Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فریج کی صفائی کیسے کریں ؟

اگر فریج کا اندرونی حصہ میلا ہو جائے تو اسے صاف کرنے کے لئے صابن کو نیم گرم پانی میں ملا کر لیموں کا رس اور تھوڑا سا نمک ڈال دیں اور فریج کو اندر سے دھوئیں بعد میں کسی سوتی کپڑے سے صاف کر لیں۔
  اس ترکیب پر عمل کرنے سے فريج کے اندر سے ہر قسم کی پیلاہٹ اور داغ دھبے دور ہو جائیں گے۔
 
 

شیئر: