Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لند ن میں ن لیگ کا مشاورتی اجلاس

لندن .. مسلم لیگ ن کی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آج لندن میں ہور ہا ہے ۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ،وزیر خارجہ خواجہ آصف سمیت مسلم لیگ ن کے رہنما اورقانونی مشیر شریک ہونگے ۔اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور نیب ریفرنسز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ نیب ریفرنس کی گزشتہ سماعت میں نواز شریف کی عدم پیشی پر احتساب عدالت نے وارنٹ گر فتا ر ی جاری کردیئے تھے۔

شیئر: