Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونم کپور علیل ہوگئیں

بالی وڈ اداکارہ سونم کپورعلیل ہوگئی ہیں۔اداکارہ کو ان دنوں سانس لینے میں دشواری کی شکایت ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق انہیں برانکائٹس ہو گیا ہے ۔بتایاجاتاہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے سبب سونم بیمار پڑی ہیں۔ سونم کپور نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ زندگی میں کبھی سانس کی شکایات نہیں رہی مگر اب برانکائٹس ہوگیاہے۔سونم کپور ان دنوں اپنی نئی فلم' ویرے دی ویڈنگ' کی تیاریوں میں مصروف رہی ہیں۔
 
 

شیئر: