ٹیمپو ٹرک سے ٹراگیا،6ہلاک جمعہ 3 نومبر 2017 3:00 نئی دہلی۔۔۔اتر پردیش کے متھرا کے چھاترا کوتوالی علاقہ میں دہلی آگرہ قومی شاہراہ2پر پیپسی فیکٹری کے قریب سواریوں سے بھرایک ٹیمپو کھڑے ٹرک میں گھس گیا جس میں 4بچوں سمیت 6افراد ہلاک اور8دیگر زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 3 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔ نئی دہلی اتر پردیش ٹیمپو شیئر: واپس اوپر جائیں