اسلام آباد... حکومت نے دہشتگردی کے مزید 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری دے دی ۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے توجہ دلاو خط کے بعد وفاقی حکومت نے مقدمات فوجی عدالتوں کو بھجوانے کی منظوری دی۔ دہشت گردی سے متعلق 80 مقدمات زیر التوا ہیں۔