ہیلی کاپٹر گرنے سے نائب گورنر عسیر انتقال کرگئے
عسیر: عسیر میں ہیلی کاپٹر گرنے سے نائب گورنر شہزادہ منصوربن مقرن انتقال کرگئے۔ان کے ساتھ عسیر گورنریٹ کے 4دیگر اعلی عہدیداران بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق نائب گورنر کا ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقہ میں گرگیا تھا۔