ریاض .... باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ انسداد بدعنوانی کمیٹی نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔ ابتک اس ضمن میں 1700سے زیادہ کھاتے منجمد کردیئے گئے۔ مزید گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ اس سے قبل 1200 کھاتے منجمد کرنے کی اطلاع آئی تھی۔ ملزمان پر منی لانڈرنگ، رشوت، اثر و نفوذ کے استعمال جیسے الزامات ہیں۔