Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان نے مسجد قباءکی زیارت کی

مدینہ منورہ ۔۔۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مدینہ منورہ میں مسجد قباءکی زیارت کر کے 2رکعت تحیہ المسجد ادا کی ۔ گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان ، مسجد قباءکے امام و خطیب شیخ صالح المغامسی اور متعدد عہدیدار خیر مقدم کےلئے موجود تھے ۔ شاہ سلمان کے ہمراہ شاہی خاندان کی اہم شخصیتیں بھی تھیں ۔
 

شیئر: