جدہ: وضو کے پانی سے پارکوں کی آبپاشی اتوار 12 نومبر 2017 3:00 جدہ .... جدہ میں المطار اور جدہ الجدیدہ کی بلدیاتی کونسلوں نے وضو میں استعمال ہونےو الے پانی سے پارکوں کی آبپاشی کا منصوبہ نافذ کرنا شروع کردیا۔ پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کا اہتما م بھی کیا جارہا ہے وضو المطار استعمال آبپاشی شیئر: واپس اوپر جائیں