برطانیہ میں شدید سردی کی پیشگوئی پیر 13 نومبر 2017 3:00 لندن ...برطانیہ میں معمول سے زیادہ سردی پڑنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس ہفتے پورا برطانیہ سرد ہواﺅں کی لپیٹ میں رہیگا۔ درجہ حرارت منفی 9 تک گر سکتا ہے۔ شمالی انگلینڈ میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ روس کے کچھ علاقوں میں شدید سردی کا امکان ہے ۔ معمول سردی پیشگوئی شیئر: واپس اوپر جائیں