Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آج ریال کا ریٹ کیا ہے؟

 اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کا ریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔ 
انجاز:
٭پاکستان۔27روپے 59پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے 09پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔N/A
فوری:
٭پاکستان۔27روپے 95پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے 01پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 70پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
اے این بی ٹیلی منی:
٭پاکستان۔27روپے60پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے99پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 51پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
این سی بی کوئیک پے:
٭پاکستان۔27روپے21پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے61پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 28پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی:
٭پاکستان۔27روپے 66پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے06پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 48پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی:
٭پاکستان۔27روپے 66پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے6پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 48پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام:
٭پاکستان۔27روپے 46پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے01پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 69پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
 

شیئر: