اسلام آباد... احتساب بیورو نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف بحیثیت ملزم حدیبیہ پیپر ملز کی تحقیقات دوبارہ شروع کردی ۔ اعلامیہ کے مطابق اسحاق ڈار کے خلاف بحیثیت ملزم تحقیقات کا آغاز کیا جارہا ہے۔ مقدمہ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار وعدہ معاف گواہ بن گئے تھے۔ عدالت کے فیصلے پر تمام قانونی تقاضے پورے کئے جارہے ہیں۔