Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصری رہنما کے ہمراہ شاہ سعود کی تاریخی تصویر

ریاض .... 1926ءکے دوران مصر کے شہرہ آفاق رہنما سعد باشا زغلول کیساتھ شاہ سعود رحمتہ اللہ علیہ کی نایاب تصویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ سعد زغلول اُس وقت مصر کے وزیراعظم ہوا کرتے تھے۔ شاہ سعود کی عمر اس وقت 24برس تھی۔ تصویر میں شاہی مشیر شیخ حافظ وہبہ بھی نظرآرہے ہیں۔ تصویر کے کیپشن میں تحریر کیا گیا ہے کہ” شاہ سعود ، 1344ھ، 1926ءکے دوران دورہ¿ قاہرہ کے موقع پر مصری وزیراعظم سعد باشا زغلول کے ہمراہ“۔
 

شیئر: