Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ خالدکی 74برس پرانی تصویر

ریاض.... شاہ خالد   کی 74برس پرانی نایاب تصویر کو سوشل میڈیا پر پسند کیا جا رہا ہے۔ اس تصویر میں شاہ خالد کے ہمراہ شیخ ابراہیم السلیمان برطانیہ کے ایک اصطبل کا دورہ کر رہے ہیں، یہ تصویر 1943ءکی ہے۔ شاہ خالد اس وقت نائب الملک ہوا کرتے تھے اور شاہ فیصل ملک کے حکمران تھے۔

شیئر: