Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زمبابوے کی صورتحال پر ٹلرسن کے تحفظات

واشنگٹن۔۔۔امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے زمبابوے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔اس افریقی ملک میں فوج کی طرف سے اقتدار سنبھالنے کے بعد صدر رابرٹ موگابے پہلی مرتبہ عوامی طور پر دکھائی دیے جب انہوں نے انہوں نے ہرارے میں واقع زمبابوے اوپن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب کا افتتاح کیا۔ ایسی خبریں ہیں کہ موگابے کی سیاسی پارٹی انہیں زبردستی اقتدار سے الگ کرنے کی کوشش میں ہے۔
 

شیئر: