Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودیوں میں انڈونیشیا کی مقبولیت

جکارتہ....انڈونیشیا کے نائب وزیر سیاحیت نے امید ظاہر کی ہے کہ 2018ءکے دوران 3لاکھ سعودی سیاح انڈونیشیا کی سیاحت کیلئے آئیں گے۔2017ء کے دوران ایک لاکھ86ہزار سعودی سیاح انڈونیشیا پہنچے۔
 

شیئر: