Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سشمیتا سین نے 42 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے زندگی کی 42 بہاریں دیکھ لیں۔سشمیتا سین ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں پیداہوئیں۔ اداکارہ  کا تعلق بنگالی گھرانے سے ہے۔1994 میں سابق مس یونیورس کا  خطاب پانے والی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے90کی دہائی کی1996 میں ریلیز ہونےوالی بالی وڈ  فلم ' دستک سے کریئر کاآغازکیا ۔ مشہور اداکارہ نے کئی مشہور فلموں میں کام کیا انہیں کئی ایوارڈ بھی مل چکے ہیں۔  اداکارہ کئی مشہور کمپنیوں کی برانڈ ایمبیسڈر رہ چکی ہیں۔اداکارہ نے دو بچیاں گود لی ہوئی ہیں جن کی وہ کفالت کررہی ہیں۔ اداکارہ ان دنوں فلم انڈسٹری سے دور اپنی بیٹیوں کےساتھ وقت گزار رہی ہیں۔  
 

شیئر: