Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رانی مکھر جی کو بھاری جرمانے کے عوض اجازت مل گئی

بالی وڈاداکارہ رانی مکھر جی کو قانون کی خلاف ورزی کر نے پربھاری جرمانہ دینا پڑا۔ میڈیا کے مطابق رانی مکھر جی اپنے بنگلور والے گھر میں تعمیراتی کام کر وارہی تھیں جس کو ممبئی کارپوریشن نے غیر قانونی قرار دیا تھا ۔ آخر کار ان کی یہ قانونی جنگ اختتام پذیر ہو گئی۔ ان کو 23لاکھ کا بھاری جرمانہ دینے کے بعد گھر میں تعمیراتی کام کروانے کی اجازت دے دی گئی ۔ یاد رہے کہ چند ماہ قیل  اداکارہ رانی مکھر جی کو تعمیراتی کام کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 
 

شیئر: