Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ینبع میں بھی منگل کو اسکول بند رہیں

ینبع: ینبع محکمہ تعلیم نے موسلادھار بارش کے باعث منگل کو تمام اسکول بند رکھنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ ینبع کے علاوہ العیص، ینبع النخل اور ملحقہ تمام علاقوں میں واقع اسکول بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں:جدہ سمیت دیگر کمشنریوں میں منگل کو اسکول بند رہیں گے
 

شیئر: