Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اداکار روڈنے بیوز چل بسے

معروف امریکی ٹی وی اداکار روڈنے بیوز چل بسے ان کی عمر 79 برس تھی۔ اطلاعات کے مطابق ماضی کے معروف  اداکارکی موت کی خبر ان کے قریبی عزیز نےمیڈیا کو دی۔ اداکار روڈنے کا فنی کرئیر 6 دہائیوں پر مشتمل تھا۔انہوں نے60 کی دہائی کے مشہور ڈرامے، دی لائیکلی لیڈز، سے شہرت حاصل کی ۔روڈنے کو مزاحیہ کرداروں پر عبور حاصل تھا ۔ انہوں نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کیا ۔ وہ  آخری بار 2009 کے ڈرامے میں ٹی وی اسکرین پر آئےتھے ۔ان کے کرداروں کو کافی مقبولیت حاصل رہی ہے۔
 

شیئر: