Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں 55ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی

ریاض .... ماہر موسمیات زیاد الجہنی نے بتایا ہے کہ جدہ میں برسنے والی بارش 55ملی میٹر سے زیادہ رہی۔ یہ اعدادوشمار جدہ کے جنوبی محلوں سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ جدہ کے شمالی علاقو ں میں ہونے والی بارش اس مقدار میں شامل نہیں۔ مجموعی طور پر موسلا دھار بار ش ہوئی۔

شیئر: