ولیعہد سے برطانوی وزیر خارجہ کا رابطہ جمعہ 24 نومبر 2017 3:00 ریاض۔۔۔۔ولیعہد نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانوی وزیر خارجہ نے فون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے سعودی عرب اور برطانیہ کے تعلقات نیز خطے کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ ریاض محمد بن سلمان سعودی عرب وزیر خارجہ شیئر: واپس اوپر جائیں