خلیج عقبہ کے جنوب میں زلزلہ جمعہ 24 نومبر 2017 3:00 ریاض۔۔۔۔سعودی جیولوجیکل سروے بورڈنے خلیج عقبہ کے جنوب میں 3درجے کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا۔یہ زلزلہ راس الشیخ حمید سے 17کلو میٹر شمال اور 15.7کلو میٹر گہرائی میں وقوع پذیر ہوا۔ اس سے عمارتوں اور آبادی کو کسی طرح کا نقصان نہیں ہوا۔ ریاض سعودی جیولوجیکل زلزلہ خلیج عقبہ شیئر: واپس اوپر جائیں