Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پمرا نے دھرنا آپریشن کی کوریج روک دی

اسلام آباد... پمرا نے اسلام آباد دھرنے کے خلاف جاری آپریشن کی کوریج روک دی ۔ تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم دیا ہے ۔کراچی سمیت مختلف شہروں میں نیوز چینلز کی نشریات بند ہونا شروع ہو گئیں۔پپمرانے انتظامیہ نے کی ہدایت پر میڈیا سے درخواست کی ہے کہ کوڈ آف کنڈکٹ 2015 کے تحت براہ راست کوریج نہ کی جائے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پوزیشن اور آپریشن براہ دکھانے سے عوام میں اشتعال پھیلنے کا خدشہ ہے ۔ پمرانے میڈیا ہاوسز کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔

شیئر: