Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بڑے ڈسپلے کے ساتھ لینوو موٹو ٹیب لانچ

لینوو کمپنی کی جانب سے نیا موٹو ٹیبلٹ لانچ کر دیا گیا ہے۔ ٹیب میں 10.1 انچ ڈسپلے ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم اور اسنیپ ڈریگون 625 پراسیسر  دیا گیا ہے۔ ٹیب میں 2 جی بی ریم کے ساتھ 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ ٹیب کے کیمرہ سیٹ اپ میں 8 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 5 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔ٹیب کی بیٹری 7000 ملی ایپمئر آورز کی ہے۔ٹیب میں فنگر پرنٹ سینسر اور ایل ٹی ای سپورٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ٹیب کی قیمت 300 ڈالر ہے۔
 

شیئر: