Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی فارمیسیوں میں دوا 24 کے بجائے 180 ریال میں فروخت

ریاض.... سعودی اسکالر ڈاکٹر فہد الحضیری نے سعودی فارمیسیوں میں جعلسازی اور دھوکہ دہی کے واقعات کو طشت از بام کردیا۔ انہوں نے بتایا کہ سعودی فارمیسیاں حقیقی قیمت سے کہیں زیادہ مہنگی دوائیں فروخت کر رہی ہیں۔ 19 ریال کے وٹامن ڈی کے 100 کیپسول 200 ریال میں فروخت کئے جارہے ہیں۔ اومیگا 3 کے 100کیپسول 24 ریال کے بجائے 180 ریال میں بیچے جارہے ہیں۔ اسی طرح دیگر دواﺅں کا معاملہ بھی ہے۔ 

شیئر: