لندن ...برطانوی حکومت کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ انکا ملک سعودی عرب کے زیر قیادت یمن کی آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحاد کے فوجی مشن کا حامی ہے۔ برطانوی ترجمان نے کہا کہ برطانیہ کو اچھی طرح سے علم ہے کہ فوجی آپریشن کیساتھ سفارتی عمل بحران کا موثر حل ہے۔