Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر محنت ، ملازم خواتین سے ملے

عرعر....سعودی وزیر محنت و سماجی فروغ ڈاکٹر علی الغفیص نے عرعر کے تجارتی مراکز پہنچ کر زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی سعودی کارکن خواتین سے ملاقات کی۔ ان کو پیش آنے والے مسائل دریافت کئے۔ سوشل انشورنس جنرل کارپوریشن میں انکے اداروں کی جانب سے درِج کرائے گئے کوائف بھی معلوم کئے۔
 
 
 

شیئر: