Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصرمیں پٹرول کے نرخ بڑھ گئے

قاہرہ۔۔۔مصری حکومت کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ پٹرول ، شمسی توانائی کے پینلز اور کار گیس کے نرخ جمعہ4نومبر سے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آکٹن پٹرول ایک لیٹر2.35پونڈ،آکٹن پٹرول 92(3.5پونڈ) میں فروخت ہوگا جبکہ شمسی توانائی پینل 1.8پونڈ سے لیکر 2.35پونڈ میں مہیا ہوگا۔ گاڑیوں کی گیس کی قیمت فی مکعب میٹر 1.6پونڈ کردی گئی۔

شیئر: