Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زنانہ ملبوسات کی دکانوں کا تفتیشی دورہ

جدہ.... وزارت محنت و سماجی امور کی سربراہی میں مختلف سرکاری اداروں پر مشتمل ٹیم نے جدہ کے مختلف شاپنگ سینٹرز کا تفتیشی دورہ کرکے زنانہ ملبوسات و اشیاءفروخت کرنے والی دکانوں کا جائزہ لیا۔ تفتیشی دورے کے دوران 273 خلاف ورزیاں پکڑی گئیں جبکہ 246 دکانوں کیخلاف کارروائی کی گئی۔ تفتیشی دورے میں 47 اہلکار شامل تھے۔ 
 

شیئر: