Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

القدس کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کریں

سپر پاور کہلانے والے ملک امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تاریخی  فیصلہ کر تے ہوئے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا ہے۔ اب القدس میں امریکی سفارتخانہ قائم ہوگا۔ اس حوالے سے آپ اپنے خیالات کاتحریری اظہار کیجئے ، فورم حاضر ہے۔
 

شیئر: