” مون سون شوٹ آﺅٹ“ کا پہلا ٹریلر
نواز الدین صدیقی کا ایک اور لرزہ خیز کردار جنونی قاتل کے روپ میں جلوہ گر ہوکر دل دہلا نے آرہے ہیں۔ بالی وڈ مووی مون سون شوٹ آﺅٹ کے پہلے ٹریلر میں ایکشن اور تھرل ہے۔یہ نوجوان پولیس افسر کی کہانی ہے جو فرض شناس ہے لیکن اپنے ہی ڈپارٹمنٹ کے لوگوں کی نظروں میں اجنبی ہوتا جاتاہے۔مون سون شوٹ آﺅٹ کی کہانی نواز الدین صدیقی کے گرد گھومتی ہے۔ بالی وڈ فلم 15 دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔